نیلا مرہم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) مرض آتشک کے علاج کے لیے استعمال ہونے والا مرہم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) مرض آتشک کے علاج کے لیے استعمال ہونے والا مرہم۔